سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا‘عید الفطر 2 مئی کو متوقع
ریاض (آئی این پی) سعودی ماہرِ فلکیات ڈاکٹرعبداللہ المسند نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا جبکہ عید الفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے۔حساب سے اگر دیکھیں تو پاکستان میں پہلا روزہ ممکنہ طور پر 3 اپریل بروز اتوار کو متوقع ہے، 30 روزے مکمل… Continue 23reading سعودی عرب میں میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا‘عید الفطر 2 مئی کو متوقع