امریکی ریاست کنکٹی کٹ سے مریم خان پہلی پاکستانی مسلمان ممبر اسمبلی منتخب
نیویارک (آئی این پی) پاکستانی نژاد امریکی خاتون مریم خان کنکٹی کٹ سٹیٹ اسمبلی کے ڈسٹرکٹ 5 میں ہوئے سپیشل الیکشن میں واضح اکثریت سے اپنی نشست جیت گئی ہیں. انہوں نے ڈالے گئے کل ووٹوں میں سے 75 فیصد ووٹ حاصل کئے. مریم خان نے ریکارڈ قائم کیا ہے. کنکٹی کٹ کا ڈسٹرکٹ 5… Continue 23reading امریکی ریاست کنکٹی کٹ سے مریم خان پہلی پاکستانی مسلمان ممبر اسمبلی منتخب