منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

یوکرین میں ہلاک شہریوں کی تعداد564ہوگئی ہلاک افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل

datetime 13  مارچ‬‮  2022

یوکرین میں ہلاک شہریوں کی تعداد564ہوگئی ہلاک افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل

نیویارک (این این آئی )اقوام متحدہ نے کہاہے کہ یوکرین میں روسی فوج کی کارروائیوں کے دوران مارے گئے شہریوں کی تعداد 564 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا کہ ہلاک افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے بھی کہیں زیادہ… Continue 23reading یوکرین میں ہلاک شہریوں کی تعداد564ہوگئی ہلاک افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل

یہ جتنی شیروانیاں بنوالیں ہم نے ان کیلئے ہتھکڑیاں بنوائی ہیں،فرخ حبیب

datetime 13  مارچ‬‮  2022

یہ جتنی شیروانیاں بنوالیں ہم نے ان کیلئے ہتھکڑیاں بنوائی ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت فرخ حبیب نے ایک بار پھر اپوزیشن تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ جتنی شیروانیاں بنوالیں ہم نے ان کیلئے ہتھکڑیاں بنوائی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا عدم اعتماد ناکام ہو گی اور اپوزیشن سے 172 بندے پورے نہیں ہوں… Continue 23reading یہ جتنی شیروانیاں بنوالیں ہم نے ان کیلئے ہتھکڑیاں بنوائی ہیں،فرخ حبیب

ایران کی جانب سے خطرہ،سابق امریکی وزیرخارجہ پر ماہانہ20لاکھ ڈالرخرچہ

datetime 13  مارچ‬‮  2022

ایران کی جانب سے خطرہ،سابق امریکی وزیرخارجہ پر ماہانہ20لاکھ ڈالرخرچہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اپنے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلی معاون کو 24 گھنٹے سکیورٹی مہیاکرنے کے لیے ماہانہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کررہا ہے۔ دونوں کو ایران کی جانب سے سنگین اور قابل اعتمادخطرات کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کانگریس کو ایک رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading ایران کی جانب سے خطرہ،سابق امریکی وزیرخارجہ پر ماہانہ20لاکھ ڈالرخرچہ

وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ”گھبرانا نہیں ہے “ پر بنی فلم کا ٹریلر جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ”گھبرانا نہیں ہے “ پر بنی فلم کا ٹریلر جاری

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا مشہور جملہ ”گھبرانا نہیں ہے تو آپ نے سنا ہی ہے تاہم اب اس جملے پر بنی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ”گھبرانا نہیں ہے” پر بنائی جانے والی رومانٹک کامیڈی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے مشہور جملے ”گھبرانا نہیں ہے “ پر بنی فلم کا ٹریلر جاری

امریکی شہری کی زبان پر بال نکل آئے،ڈاکٹرز بھی حیران

datetime 13  مارچ‬‮  2022

امریکی شہری کی زبان پر بال نکل آئے،ڈاکٹرز بھی حیران

واشنگٹن(این این آئی)50سالہ امریکی شہری زبان پر کالے دھبوں کی شکایت لے کر اسپتال پہنچا جہاں اس میں انوکھی بیماری کی تشخیص نے ڈاکٹروں کو چکرا کر رکھ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ امریکی شہری میں سامنے آنے والی عجیب ترین بیماری نے نا صرف ڈاکٹروں بلکہ بیماری کا سننے والوں کو… Continue 23reading امریکی شہری کی زبان پر بال نکل آئے،ڈاکٹرز بھی حیران

سابق طالب علم رہنمالاطینی امریکا کے ملک ’’چلی ‘‘کا صدر بن گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2022

سابق طالب علم رہنمالاطینی امریکا کے ملک ’’چلی ‘‘کا صدر بن گیا

سینٹیاگو(آئی این پی) لاطینی امریکا کے ملک چلی میں بڑی سیاسی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جہاں چھتیس سالہ سابق طالب علم رہنما نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چلی میں گذشتہ سال دسمبر میں صدارتی انتخابات کا انعقاد ہوا تھا، جس میں بائیں بازو سے تعلق رکھنے… Continue 23reading سابق طالب علم رہنمالاطینی امریکا کے ملک ’’چلی ‘‘کا صدر بن گیا

روس نے یوکرین میں خطرناک جراثیم تیار کرنے والی لیبز سے متعلق دستاویز پیش کر دیں

datetime 13  مارچ‬‮  2022

روس نے یوکرین میں خطرناک جراثیم تیار کرنے والی لیبز سے متعلق دستاویز پیش کر دیں

ماسکو(آئی این پی) روس نے یوکرین میں خطرناک جراثیم تیار کرنے والی لیبز سے متعلق دستاویز پیش کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین میں بائیولوجیکل ریسرچ لیبز کی دستاویز منظر عام پر آگئی، امریکا اور اتحادیوں کی ریسرچ لیبز کی دستاویز روس سامنے لایا ہے۔روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ یوکرین میں واقع… Continue 23reading روس نے یوکرین میں خطرناک جراثیم تیار کرنے والی لیبز سے متعلق دستاویز پیش کر دیں

ابو ظہبی ایئرپورٹ پر سفری پابندیوں میں نرمی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

ابو ظہبی ایئرپورٹ پر سفری پابندیوں میں نرمی

ابو ظہبی(آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں غیر ملکی مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے گرین لسٹ سسٹم منسوخ کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ابو ظہبی میں سیاحت و ثقافت کے ادارے نے کہا ہے کہ ابو ظہبی ا?نے والے مسافروں کے لیے سفری… Continue 23reading ابو ظہبی ایئرپورٹ پر سفری پابندیوں میں نرمی

محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں آئندہ تین روز تک درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں آئندہ تین روز تک درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ تین روز تک درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیش گوئی کردی ،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ تین روز کے دوران شہر میں مطلع گرم اورخشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گرمی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں آئندہ تین روز تک درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی