منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

172کی بجائے 182 ووٹ دیدیں تو بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، فیصل واوڈا

datetime 14  مارچ‬‮  2022

172کی بجائے 182 ووٹ دیدیں تو بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وزیراعظم جا رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ پنجاب ، 172 کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اپوزیشن نامی ڈاکوؤں… Continue 23reading 172کی بجائے 182 ووٹ دیدیں تو بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، فیصل واوڈا

پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور گورنر قمر زمان کائرہ ہوں گے

datetime 14  مارچ‬‮  2022

پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور گورنر قمر زمان کائرہ ہوں گے

لاہور(آن لائن) وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کرلیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں اپوزیشن نے ممکنہ پاور شیئرنگ فارمولہ تیار کیا ہے، جس کے تحت پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب… Continue 23reading پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور گورنر قمر زمان کائرہ ہوں گے

جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن، این این آئی) جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی، اس بات کا انکشاف جیو نیوز نے کیا ہے، یہ بات جہانگیر ترین کی رپورٹس دیکھنے والے ذرائع نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کو ڈاکٹرز نے… Continue 23reading جہانگیر ترین لندن پہنچے تو حالت نازک تھی

وہ سال جس میں رمضان دو مرتبہ آئیں گے

datetime 14  مارچ‬‮  2022

وہ سال جس میں رمضان دو مرتبہ آئیں گے

اسلام آباد (این این آئی)فلکیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ 2030 ایک ایسا برس ہوگا جس دوران عالم اسلام کیلئے رمضان ایک سال میں دو مرتبہ آئیں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق اگرچہ اس حوالے سے اب تک باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا تاہم اگر قمری کیلنڈر کے حوالے سے دیکھا جائے تو ایسا ممکن ہے… Continue 23reading وہ سال جس میں رمضان دو مرتبہ آئیں گے

تم بلاول پر تنقید کرتے ہو،کیا آپ کے بیٹوں کواردو آتی ہے؟ پیپلز پارٹی کی وزیراعظم پر شدید تنقید

datetime 14  مارچ‬‮  2022

تم بلاول پر تنقید کرتے ہو،کیا آپ کے بیٹوں کواردو آتی ہے؟ پیپلز پارٹی کی وزیراعظم پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ تم بلاول پر تنقید کرتے ہو،کیا آپ کے بیٹوں کواردو آتی ہے؟،عمران خان اب ڈرامے بازیاں بند کریں، اسپیکر اپنے بیانات کی وجہ سے پہلے ہی متنازعہ ہوگئے، کسی بھی ممبر کو ووٹ کے حق… Continue 23reading تم بلاول پر تنقید کرتے ہو،کیا آپ کے بیٹوں کواردو آتی ہے؟ پیپلز پارٹی کی وزیراعظم پر شدید تنقید

حمزہ شہباز لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پہنچ گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2022

حمزہ شہباز لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پہنچ گئے

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جہانگیر ترین گروپ سے باضابطہ رابطہ کر لیا ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پارٹی وفد کے ہمراہ جہانگیر ترین گروپ کے اراکین سے ملاقات کی جس میں عدم اعتماد ، پنجاب کے حوالے سے ممکنہ فیصلے سمیت مجموعی سیاسی صورتحال… Continue 23reading حمزہ شہباز لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اپوزیشن کی گیم پلٹ گئی، اتحادی جلد حمایت کا اعلان کردیں گے، وزیراعظم عمران خان

datetime 14  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کی گیم پلٹ گئی، اتحادی جلد حمایت کا اعلان کردیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران کان نے اپنے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اپنی اتحادی جماعت کے رہنماؤں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق معاملات کو افہام و تفہیم… Continue 23reading اپوزیشن کی گیم پلٹ گئی، اتحادی جلد حمایت کا اعلان کردیں گے، وزیراعظم عمران خان

(ن) لیگ نے بھی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی تیاریوں کی ہدایت کر دی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

(ن) لیگ نے بھی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی تیاریوں کی ہدایت کر دی

لاہور(این این آئی) وزیراعظم کی جانب سے ڈی چوک پر جلسے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی اپنے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی تیاریوں کی ہدایت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایت کے بعد ڈی چوک پہنچنے کے لئے حکمت عملی کی تیاری پر… Continue 23reading (ن) لیگ نے بھی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی تیاریوں کی ہدایت کر دی

حکومت جاتے جاتے آئی ایم ایف سے ڈیل توڑ رہی ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

datetime 14  مارچ‬‮  2022

حکومت جاتے جاتے آئی ایم ایف سے ڈیل توڑ رہی ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اورمسلم لیگ (ن)کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت جاتیجاتے آئی ایم ایف سے ڈیل توڑ رہی ہے، اگلی حکومت کے لیے ایٹم بم بچھا کر جارہی ہے، معیشت ٹھیک کرنے میں بڑا وقت لگے گا۔پیر کو کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے… Continue 23reading حکومت جاتے جاتے آئی ایم ایف سے ڈیل توڑ رہی ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ