جہانگیر ترین کی سربراہی میں تمام ارکان متحد ہیں، نعمان لنگڑیال
لودھراں(آئی این پی) لودھراں میں ترین گروپ کے رکن نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی سربراہی میں تمام ارکان متحد ہیں، پنجاب کے عوام اور ملکی مفاد میں بہتر فیصلہ کرینگے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنگ کرنے کے باوجود ترین گروپ اپنے پیروں پر مضبوطی سے کھڑا… Continue 23reading جہانگیر ترین کی سربراہی میں تمام ارکان متحد ہیں، نعمان لنگڑیال