بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کی اسٹاک مارکیٹ 20 کروڑ سرمایہ کاروں کے ساتھ سرفہرست

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

بیجنگ ( شِنہوا)چین کی سکیورٹیز مارکیٹ میں فروی تک سرمایہ کاروں کی تعداد 20 کروڑ کی حد کو عبور کرگئی تھی۔ چائنہ سکیورٹیز ڈیپازٹری اینڈ کلیئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ کے مطابق چین کی سکیورٹیز مارکیٹ نے گزشتہ ماہ 14 لاکھ 10 ہزار نئے سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کیا جس سے مجموعی

تعداد 20 کروڑ 1 لاکھ 50 ہزار ہوگئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق نئے سرمایہ کاروں میں یہ اضافہ گزشتہ برس کے مقابلے میں 6.82 فیصد زائد ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق نئے سرمایہ کاروں میں اکثریت انفرادی سرمایہ کاروں کی ہے جو کہ 14 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو گئی جبکہ سرمایہ کار اداروں کی تعداد 2 ہزار 700 رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…