پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کورونا کی سخت شرائط کا خاتمہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022

سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کورونا کی سخت شرائط کا خاتمہ

لاہور(این این آئی)سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کرونا کی سخت شرائط کا خاتمہ کردیا گیاہے،جس کے بعد عمرہ زائرین کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ جانے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کے باعث ائیرلائینزکی جانب سے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔لاہور سے سعودیہ… Continue 23reading سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کورونا کی سخت شرائط کا خاتمہ

عمران نیازی جس کے پائوں پکڑنے ہیں پکڑلومگر مولاناکی قیادت میں اپوزیشن کے ہاتھوں آپ کی سیاست اورحکومت کے ختم ہونے کا وقت آگیا ،حافظ حمد اللہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022

عمران نیازی جس کے پائوں پکڑنے ہیں پکڑلومگر مولاناکی قیادت میں اپوزیشن کے ہاتھوں آپ کی سیاست اورحکومت کے ختم ہونے کا وقت آگیا ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینیوالا خودگھبراہٹ اوربوکھلاہٹ کاشکارہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہا کل تک جس کو ڈاکو قاتل کہتے رہے آج اقتداراورکرسی کی بچاوکیلئے انکے پیر،،پکڑنے در درحاضری دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا عمران… Continue 23reading عمران نیازی جس کے پائوں پکڑنے ہیں پکڑلومگر مولاناکی قیادت میں اپوزیشن کے ہاتھوں آپ کی سیاست اورحکومت کے ختم ہونے کا وقت آگیا ،حافظ حمد اللہ

اتحادیوں کے تحفظات دور کئے جائیں ، وزیراعظم عمرا ن خان نے وزراء کو ٹاسک دیدیا

datetime 14  مارچ‬‮  2022

اتحادیوں کے تحفظات دور کئے جائیں ، وزیراعظم عمرا ن خان نے وزراء کو ٹاسک دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جارحانہ پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق پی ٹی آئی نے جارحانہ پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کے اجلاس میں… Continue 23reading اتحادیوں کے تحفظات دور کئے جائیں ، وزیراعظم عمرا ن خان نے وزراء کو ٹاسک دیدیا

پی آئی اے کو آسٹریلیا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

پی آئی اے کو آسٹریلیا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

کراچی(این این آئی) آسٹریلوی حکومت کی سول ایوی ایشن سیفٹی اتھارٹی نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کو سڈنی کے لیے براہ راست پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔ اس حوالے سے پی آئی اے نے آسٹریلیا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی اور پہلی پرواز 22… Continue 23reading پی آئی اے کو آسٹریلیا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

جائیں اور تحریک عدم اعتماد کے لیے ممبر اکٹھے کریں، فواد چوہدری کے جملے پر جاوید لطیف کا دلچسپ جواب

datetime 14  مارچ‬‮  2022

جائیں اور تحریک عدم اعتماد کے لیے ممبر اکٹھے کریں، فواد چوہدری کے جملے پر جاوید لطیف کا دلچسپ جواب

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور رہنما ن لیگ جاوید لطیف کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس مسلم لیگ (ن )کے رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں وزیر اطلاعات… Continue 23reading جائیں اور تحریک عدم اعتماد کے لیے ممبر اکٹھے کریں، فواد چوہدری کے جملے پر جاوید لطیف کا دلچسپ جواب

تحریک عدم اعتماد، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ پر چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ سپیکر نے عدم اعتماد کی تحریک ووٹنگ سے قبل ناکام بنانے کے لیے صادق سنجرانی سے مشاورت کی ، اسد قیصر تحریک عدم اعتماد کو… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

گھٹیا لوگ حکومت میں بیٹھ کر حکومت کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ، عمران خان کی تباہی کے ذمہ دار ان کے مشیر ہیں ، فیصل وواڈا پھٹ پڑے

datetime 14  مارچ‬‮  2022

گھٹیا لوگ حکومت میں بیٹھ کر حکومت کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ، عمران خان کی تباہی کے ذمہ دار ان کے مشیر ہیں ، فیصل وواڈا پھٹ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سابق وفاقی وزیر فیصل  واوڈا نے کہا ہے کہ اس سے پہلے بھی پی ڈی ایم آ رہی تھی جارہی تھی، یہ سب نے دیکھا تھا، اب بھی ویسی ہی صورتحال ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ گنتی پوری ہونے کے دعوے کر رہے ہیں، 172کی بجائے… Continue 23reading گھٹیا لوگ حکومت میں بیٹھ کر حکومت کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ، عمران خان کی تباہی کے ذمہ دار ان کے مشیر ہیں ، فیصل وواڈا پھٹ پڑے

حکومت کے بعد متحدہ اپوزیشن کا بھی ڈی چوک میں جلسے کا اعلان، حالات کشیدہ اور تصادم ہونے کا خدشہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022

حکومت کے بعد متحدہ اپوزیشن کا بھی ڈی چوک میں جلسے کا اعلان، حالات کشیدہ اور تصادم ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (آن لائن)حکومت کی جانب سے ڈی چوک میں پاور شو کے اعلان کے بعد متحدہ اپوزیشن نے بھی جلسے کا اعلان کر دیا ہے، حالات کشیدہ اور تصادم ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک عدم اعتماد سے پہلے ڈی چوک میں تحریک انصاف نے ایک بڑے جلسے کا اعلان کیا تھا… Continue 23reading حکومت کے بعد متحدہ اپوزیشن کا بھی ڈی چوک میں جلسے کا اعلان، حالات کشیدہ اور تصادم ہونے کا خدشہ

جی ڈی اے کا وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار،تحریک عدم اعتمادمیں بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی

datetime 14  مارچ‬‮  2022

جی ڈی اے کا وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار،تحریک عدم اعتمادمیں بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (آن لائن) حکومتی اتحادی جماعت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک عدم اعتمادمیں بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ لاجز میں گرینڈ ڈیمو کریٹک موومنٹ الائنس (جی ڈی اے) کے وفد سے… Continue 23reading جی ڈی اے کا وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار،تحریک عدم اعتمادمیں بھر پور ساتھ دینے کی یقین دہانی