بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کورونا کی سخت شرائط کا خاتمہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کرونا کی سخت شرائط کا خاتمہ کردیا گیاہے،جس کے بعد عمرہ زائرین کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ جانے

کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے۔تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے کے باعث ائیرلائینزکی جانب سے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔لاہور سے سعودیہ کرایوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا۔پی آئی اے لاہور سے مدینہ، جدہ دو طرفہ کرایہ 1لاکھ 30ہزار روپے تک پہنچ گیا۔جبکہ لاہور سے جدہ سعودی ائیرلائن کا دوطرفہ کرایہ 1لاکھ 32 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔اس کے علاوہ ائیربلیو کا دو طرفہ کرایہ1لاکھ 15ہزار روپے تک پہنچ گیا۔جبکہ سیرین ائیر کا دو طرفہ کرایہ 1لاکھ 10ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔کرایوں میں ہوشربا اضافے نیعمرہ زائرین کی کو پریشانی میں مبتلا کردیا ،جس سے زائرین کے اخراجات بھی دگنے ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی حکام کی جانب سے کرونا پابندیوں نرمی کی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…