عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے، حافظ حمد اللّٰہ
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قوم کونہ گھبرانے کی ترغیب دینیوالا خودگھبراہٹ اوربوکھلاہٹ کاشکارہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہو ں نے کہا کل تک جس کو ڈاکو قاتل کہتے رہے آج اقتداراورکرسی کی بچاوکیلئے انکے پیر،،پکڑنے در درحاضری دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا عمران… Continue 23reading عمران نیازی آسمانی نہیں مصنوعی آفت ہے، حافظ حمد اللّٰہ