ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے، اینکر پرسن کامران خان

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن وتجزیہ کار کامران خان نے اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی موجودسیاسی صورتحال جو کچھ روز پہلے تک تھی اب ویسی نہیں رہی کیونکہ وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے

جسے عدم اعتماد سے کچھ روز پہلے دکھایا جائے گا ۔ سینئر اینکر کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف موجود صورتحال امریکا مخالف پالیسیز کی وجہ سے ہے جبکہ ملکی سیاسی صورتحال کے وجہ بھی امریکا ہی ہے ۔ کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ روز پہلے تک جو سیاسی صورتحال تھی اب ویسی نہیں رہی بلکہ وزیراعظم کے ہاتھ ٹرمپ کارڈ لگ گیا ہے جس شو کرنے کے بعد حالات بدل جائیں گے اور اسے تحریک عدم اعتماد سے کچھ وقت پہلے شو کریں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ پہلے عمران خان کی ہار یقینی نظر آرہی تھی لیکن اب ایسے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ ہار بھی سکتے ہیں لیکن اس کے کم چانسز ہیں اور بازی پلٹ بھی سکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…