بھارت میں 90 فیصد سکول طالبات کا دن بھر پانی نہ پینے کا انکشاف ،وجہ بھی سامنے آگئی
نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں اسکول جانے والی لڑکیوں کا رفع حاجت سے بچنے کیلئے دن بھر پانی نہ پینے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارت میں بیت الخلاء کا مسئلہ اسکول کی بچیوں کے لیے زندگی کا سب سے بڑا بن گیا، ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں 90 فیصد لڑکیاں دن بھر… Continue 23reading بھارت میں 90 فیصد سکول طالبات کا دن بھر پانی نہ پینے کا انکشاف ،وجہ بھی سامنے آگئی