منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں 90 فیصد سکول طالبات کا دن بھر پانی نہ پینے کا انکشاف ،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں اسکول جانے والی لڑکیوں کا رفع حاجت سے بچنے کیلئے دن بھر پانی نہ پینے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارت میں بیت الخلاء کا مسئلہ اسکول کی بچیوں کے لیے زندگی کا سب سے بڑا بن گیا، ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں 90 فیصد لڑکیاں دن بھر پانی نہیں پیتی کیوں کہ بیت الخلا نہیں ہیں اور ہیں تو بند پڑے ہیں یا بے کار ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ

لڑکیاں رفع حاجت نہ کرنا پڑے اسی لیے نیچر کال کو روکتی ہیں اور گھر آکر ہی بیت الخلاء استعمال کرتی ہیں یا گھر آکر ہی پانی پیتی ہیں۔بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ذمہ داری سنبھانے کے بعد شعبہ تعلیم پر کافی پیسہ خرچ کیا اور رواں برس بھی 39191 کروڑ روپے تعلیم کی مد میں مختص کیے ہیں، اس کے باوجود متعدد اسکولوں میں بیت الخلاء کی سہولت میسر نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…