بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک عدم اعتماد، وفاقی حکومت کا (ق) لیگ سے ایک بار پھر رابطہ

datetime 14  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(آن لائن ) وفاقی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق سے باضابطہ رابطہ شروع کردیا ہے، اس حوالے سے پیر کو سابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر پہنچے، جہاں انہوں نے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی سے ملاقات کی، اس موقع پر چوہدری سالک حسین، چوہدری حسین الٰہی بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور اتحاد کے امور پر بات چیت ہوئی، اور وفاقی وزیر اعجاز شاہ نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔ ذرائع نے بتایا کہ چوہدری براداران کا کہنا تھا کہ سیاسی صورتحال پرمسلسل مشارت سے کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…