اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181 روپے کراس کر گیا
کراچی (آن لائن )انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا جس کے باعث روپے کی قدر میں گراوٹ کارجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر20پیسے مہنگا ہو گیا جس… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181 روپے کراس کر گیا