بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شرمیلا فاروقی کے نادیہ خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے پر ایف آئی اے نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے خلاف عدالتی جنگ جیت لی ہے۔شرمیلا فاروقی نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل میں نادیہ خان کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کیا تھا۔

جس کے بعد اداکارہ نادیہ کی جانب سے ہتک عزت نوٹس میں اپنے حق میں فیصلہ آنے کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹا گرام پر ہیڈ آف ایف آئی اے سائبر کرائم ریاض عمران کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔ویڈیو میں ریاض عمران نادیہ خان کے خلاف کیس کے فیصلے سے متعلق بات کر رہے ہیں۔اداکارہ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اللہ کا شکر ادا کیا اور لکھا کہ ہمیشہ سچ کی جیت ہوتی ہے، آپ سب کی حوصلہ افزائی اور ساتھ دینے کا شکریہ۔نادیہ خان نے ریاض عمران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ایماندار اور منصفانہ رہنے کے لئے آپ کا بھی بہت شکریہ۔خیال رہے کہ ہتک عزت نوٹس میں ایف آئی اے کی جانب سے شرمیلا فاروقی کی جانب سے نادیہ خان پر لگائے گئے الزامات پر کارروائی کرتے ہوئے نادیہ خان کو باعزت بری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…