الحمداللہ! 75سالوں میں جو کام پوری دنیا کے مسلمان لیڈر نہ کر سکے وہ کام پاکستان کے بیٹے عمران خان نے کر دکھایا، شہباز گل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا کیخلاف عالمی دن قرار دیدیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے عمران خان کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کام دنیا کے مسلمان لیڈر مل کر بھی نہ کر سکے وہ وزیراعظم عمران خان نے کر… Continue 23reading الحمداللہ! 75سالوں میں جو کام پوری دنیا کے مسلمان لیڈر نہ کر سکے وہ کام پاکستان کے بیٹے عمران خان نے کر دکھایا، شہباز گل