پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

(ن) لیگ نے بھی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی تیاریوں کی ہدایت کر دی

datetime 14  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزیراعظم کی جانب سے ڈی چوک پر جلسے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن) نے بھی اپنے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی تیاریوں کی ہدایت کر دی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی ہدایت کے بعد ڈی چوک پہنچنے کے لئے حکمت عملی کی تیاری پر کام شروع کر دیاگیا۔ضلعی تنظیم کے ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ قیادت کی جانب سے تیاریوں کا حکم آ چکا ہے،لیگی قیادت نے اراکین اسمبلی،پارٹی عہدیداروں، ٹکٹ ہولڈرز سابقہ بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں کو 2 گھنٹے کے نوٹس پر تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔تمام کارکنان اور عہدیدار اسلام آباد پہنچنے کے لئے تیار رہیں۔ ذرائع کے مطابق قیادت نے لیگی کارکنوں کیلئے ٹرانسپورٹ، کھانے پینے اور رہائش کے لئے عارضی خیموں سمیت دیگر انتظامات کے لئے ہر ڈویژن، ضلع اور تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں بھی تشکیل دیدی ہیں اور ان کمیٹیوں کو اپنی تیاری مکمل رکھنے اور ہر لمحہ تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…