تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان
کراچی(آن لائن)تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان ہے۔ متحدہ قومی موومٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومت کے مقابلے میں متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کے لیے سیاسی آزادی، دفاتر کو کھولنے، جھوٹے مقدمات کے خاتمے، لاپتا کارکنان کی واپسی اور اسیر کارکنان… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کا جلد سیاسی ڈرون گرائے جانے کا امکان