بلاول سے بہت محبت کرتی ہوں، وہی اگلے وزیراعظم ہوں گے، حریم شاہ
کراچی(این این آئی)پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی اردو پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی اردو سب سے منفرد اور اسٹائل بھی مختلف ہے، ان شااللہ وہی اگلے وزیراعظم ہوں گے۔حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی… Continue 23reading بلاول سے بہت محبت کرتی ہوں، وہی اگلے وزیراعظم ہوں گے، حریم شاہ