ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان گھبرائے ہوئے نہیں  لیکن  یہ بھی معلوم نہیں کہ ۔۔۔ وزیر قانون فروغ نسیم بھی بول پڑے

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں ، میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹر بنا ہوں اور پارٹی قوانین اور فیصلوں کا پابند ہوں۔

فیڈرل سروس ٹربیونل کراچی بینچ بلڈنگ کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ بھارت نے سازش کرکے بلوچستان کے ڈیرھ سو وکلا کو را کے ہاتھوں شہیدکروایا وکیل اورجج ایک دن میں نہیں بنتے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون بیرسٹرفروغ نسیم آئین کے آرٹیکل 63 اے کے حوالے سے بات کرنے سے گریز کرتے رہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہے ،لیکن اب آگے کیا ہونے جارہا ہے یہ معلوم نہیں ہے۔میں ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر سینیٹر بنا ہوں اور پارٹی کے فیصلوں کا پاپند ہوں ۔تقریب میں بڑی تعداد میں وکلا اور ججز نے شرکت کی اس موقع پر شرکا میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…