بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کرکٹ گراؤنڈ سے باہرنکلیں گے تو انہیں سیاست کی سمجھ آئے گی، کامل علی آغا کا طنز

datetime 12  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کرکٹ گراؤنڈ سے باہرنکلیں گے تو انہیں سیاست کی سمجھ آئے گی، کامل علی آغا کا طنز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء کامل علی آغا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کرکٹ گراونڈ سے باہرنکلیں گے تو سیاست کی سمجھ آئے گی، جب حکومتی جماعت کا شیرازہ بکھر جائے تو ہمیں کچھ فیصلہ تو کرنا پڑے گا، شیخ رشید کی لینگوئج کا مطلب حکومت کو کچھ نظر آرہا… Continue 23reading وزیراعظم کرکٹ گراؤنڈ سے باہرنکلیں گے تو انہیں سیاست کی سمجھ آئے گی، کامل علی آغا کا طنز

اے طائر لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی، مریم نواز کا وزیراعظم پر طنز

datetime 12  مارچ‬‮  2022

اے طائر لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی، مریم نواز کا وزیراعظم پر طنز

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم پر تنقیدی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے طائر لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ پر انہوں نے لکھا کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین… Continue 23reading اے طائر لاہوتی! اس رزق سے موت اچھی، مریم نواز کا وزیراعظم پر طنز

پرویز خٹک اور ان کے خاندان کے افراد (ن) لیگ سے رابطے میں ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

پرویز خٹک اور ان کے خاندان کے افراد (ن) لیگ سے رابطے میں ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہمیں عدم اعتماد پراسٹبلشمنٹ کی سپورٹ نہیں چاہیے،اگر وہ سیاست میں مداخلت نہیں کرتے تو ہم بھی سیاست میں ان کوڈسکس نہیں کرتے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعوی کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading پرویز خٹک اور ان کے خاندان کے افراد (ن) لیگ سے رابطے میں ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

اپوزیشن کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے فوری بعد اسپیکر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف جائیں گے،پھر صدر کی بھی باری آئے گی،چیئرمین سینیٹ کوشش کر رہے ہیں وہ… Continue 23reading اپوزیشن کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد مستقبل کی حکمت عملی کا اعلان

شیخ رشید نے وزارت داخلہ کا بیڑا غرق کردیا ہے،ترجمان چودھری پرویز الٰہی کا وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل

datetime 12  مارچ‬‮  2022

شیخ رشید نے وزارت داخلہ کا بیڑا غرق کردیا ہے،ترجمان چودھری پرویز الٰہی کا وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل

لاہور (آن لائن) اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیخ رشید کا بیان اپنی وزارت بچانے کیلئے ہوسکتا ہے، ریلوے تباہ کرنے کے بعد شیخ رشید نے اب وزارت داخلہ کا بیڑا غرق کردیا ہے، شیخ رشید کی اپنی کارکردگی بہتر کرنے کی بجائے دوسروں پر تنقید سمجھ سے باہر ہے۔… Continue 23reading شیخ رشید نے وزارت داخلہ کا بیڑا غرق کردیا ہے،ترجمان چودھری پرویز الٰہی کا وفاقی وزیر کے بیان پر ردعمل

گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(این این آئی)سیمنٹ مینو فیکچررز نے پچاس کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 120 روپے تک اضافہ کر دیاجس سے اس کی قیمت 750 سے بڑھ کر 870 روپے ہو گئی۔سیمنٹ ڈیلرز کے مطابق سیمنٹ کی طلب کے مقابلے میں رسد میں کمی کر کے قیمتوں میں اضافہ کیا جا… Continue 23reading گھر بنانا بھی مشکل ہو گیا، سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نا اہلی، گھیراؤ کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے میں بھی ناکامی ہو، مریم نواز

datetime 12  مارچ‬‮  2022

ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نا اہلی، گھیراؤ کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے میں بھی ناکامی ہو، مریم نواز

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراؤکی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ کوششوں کے باوجود ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو،چوہدری تنویر کو کراچی میں غیر قانونی طور… Continue 23reading ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نا اہلی، گھیراؤ کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے میں بھی ناکامی ہو، مریم نواز

حکومت کے 20سے زائد اراکین ساتھ دیں گے، ہماری حکومت بنتی ہے تو شہباز شریف وزیر اعظم ہونگے، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 12  مارچ‬‮  2022

حکومت کے 20سے زائد اراکین ساتھ دیں گے، ہماری حکومت بنتی ہے تو شہباز شریف وزیر اعظم ہونگے، ن لیگ کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ق) لیگ کودعوت دیدی ہے اب فیصلہ انہوں نے کرناہے،حکومت کے 20سے زائد اراکین ساتھ دیں گے، اگر (ن) لیگ کی حکومت بنتی ہے تو شہباز شریف وزیر اعظم ہوں گے۔ سابق صدر مملکت… Continue 23reading حکومت کے 20سے زائد اراکین ساتھ دیں گے، ہماری حکومت بنتی ہے تو شہباز شریف وزیر اعظم ہونگے، ن لیگ کا دعویٰ

ہمارے پاس لوگ مرضی سے آ رہے تھے، اب لالچ کی وجہ سے جا رہے ہیں، شیخ رشید کی انوکھی منطق

datetime 12  مارچ‬‮  2022

ہمارے پاس لوگ مرضی سے آ رہے تھے، اب لالچ کی وجہ سے جا رہے ہیں، شیخ رشید کی انوکھی منطق

کوئٹہ (آن لائن)وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اپوزیشن تحمل اور بردباری سے کام لے ایسا نہ ہو اسے ایک کے بجائے 10 سال کا انتظار کرنا پڑے،ووٹوں کی خرید وفروخت کابازار گرم ہے،تحریک عدم اعتماد عمران خان کیلئے اطمینان کی تحریک ہوگی،ضمیر فروش مال بنانے کیلئے اپوزیشن کے پاس جارہے… Continue 23reading ہمارے پاس لوگ مرضی سے آ رہے تھے، اب لالچ کی وجہ سے جا رہے ہیں، شیخ رشید کی انوکھی منطق