بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابو ظہبی ایئرپورٹ پر سفری پابندیوں میں نرمی

datetime 13  مارچ‬‮  2022 |

ابو ظہبی(آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں غیر ملکی مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے گرین لسٹ سسٹم منسوخ کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ابو ظہبی میں سیاحت و ثقافت کے ادارے نے کہا ہے کہ

ابو ظہبی ا?نے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے، گرین لسٹ سسٹم منسوخ کردیا گیا ہے۔ابو ظہبی میں حکام ایسے ممالک کی فہرست اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں جہاں سے ابو ظہبی سفر کرنے والوں پر پابندیاں عائد نہیں تھیں، اب گرین لسٹ کا سلسلہ ختم کردیا گیا ہے۔ابو ظہبی آنے والوں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ ضروری نہیں رہا، مسافروں سے صرف کیو آر کوڈ پر مشتمل ویکسین سرٹیفکیٹ طلب کیا جاتا ہے۔بغیر ویکسین والے مسافروں کے لیے پی سی ا?ر ٹیسٹ کی نیگیٹو رپورٹ ضروری ہے، اس کا نمونہ سفر سے 48 گھنٹے قبل کا نہ ہو۔ویکسین نہ لگوانے والوں میں ایسے افراد بھی شامل ہوتے ہیں جو کرونا سے صحت یاب ہوچکے ہوتے ہیں، ان سے صحت یابی کا سرٹیفکیٹ طلب کیا جاتا ہے، بشرطیکہ وہ سفر سے پہلے 30 دن کے اندر اور کیو آر کوڈ پر مشمل ہو۔12 برس سے کم عمر بچے پی سی آر ٹیسٹ سے مستثنیٰ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…