بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ووٹ کا حق دلانے پر عمران خان کا شکریہ ادا کرنے ہزاروں اوورسیز پاکستانیز اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے پی پی)معاون خصوصی سیاسی امور و ترجمان وزیراعظم ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ایک طرف چند کرپٹ خاندان اور ان کے گماشتے کسی بھی طرح عمران خان کی حکومت ہٹانے کےلئے خریدو فروخت کر رہے ہیں اور دوسری طرف پی ٹی آئی سے وابستہ ہزاروں سمندر پار پاکستانی خان کا شکریہ ادا کرنے اسلام آباد پہنچے ہیں کہ شکریہ انہیں ووٹ کا حق دیا۔ اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ

آزاد خارجہ پالیسی نے سبز پاسپورٹ کی عزت بڑھائی۔ ایک اور ٹویٹ میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ یہ وہ ہزاروں پاکستانی جنہوں نے سفارش یا کرپشن کے بغیر پرائے دیسوں میں اپنی قابلیت سے اپنا نام بنایا۔ان سے زیادہ کون جانتا ہے کہ ایماندار لیڈر اور آزاد خارجہ پالیسی کی کیا اہمیت ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ذاتی خرچ پر تین روزہ کنونشن میں شمولیت کےلئے آئے ہوئے مہمان پوری قوم کا فخر ہیں، یہ ہمارے اصل ہیرو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…