بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

گوری خان نے شاہ رخ خان سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا

datetime 13  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا اشارہ دیدیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوری خان نے انسٹاگرام پر اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں تہلکہ خیز بیان جاری کیا ہے۔

انہوں نے شاہ رخ اور اپنی تصویر پوسٹ کی ساتھ ہی لکھا کہ میں شاہ رخ کو چھوڑنا چاہتی ہوں۔ گوری خان کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ شاید ہم نے شادی کے بارے میں فیصلہ جلدی کرلیا، لہذا میں نے بریک لے لی۔ وہ میرے بارے کچھ زیادہ ہی محتاط رویہ رکھتا ہے اور یہ میں اس صورتحال کو کنٹرول نہیں کرسکتی۔ گوری نے مزید بتایا کہ انہیں بھی جگہ اور کچھ وقت چاہیے، وہ کئی مرتبہ پہلے بھی ایسا کرچکی ہیں لیکن پھر بعد میں واپس آگئیں۔ یاد رہے کہ اداکار شارخ خان کی شادی گوری خان سے 25 اکتوبر 1991 میں ہوئی تھی ان کے تین بچے، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…