صوابی(این این آئی)ا وزیراعظم عمر ان خان اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الٰہی کی اتوار کو اہم ملاقات ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کے درمیان اتوار کو اہم ملاقات ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ،موجودہ صورتحال پر گفتگو ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی موجودہ صورتحال میں(ق)لیگ کے فیصلے سے آگاہ کرینگے ۔