جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھارت ہتھیار رکھتاہے، سنبھال نہیں سکتا، قطر اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی میزائل کی زد میں آ سکتے تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2022

بھارت ہتھیار رکھتاہے، سنبھال نہیں سکتا، قطر اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی میزائل کی زد میں آ سکتے تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن ائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ قطر ایئر لائن اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی سوپرسونک میزائل کی زد میں آسکتے تھے۔ وزیر خارجہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اس قسم کے ہتھیار رکھتے ہیں… Continue 23reading بھارت ہتھیار رکھتاہے، سنبھال نہیں سکتا، قطر اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی میزائل کی زد میں آ سکتے تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

میں نے جنرل باجوہ کوکسی کی کوئی شکایت نہیں لگائی، مولانا فضل الرحمان

datetime 11  مارچ‬‮  2022

میں نے جنرل باجوہ کوکسی کی کوئی شکایت نہیں لگائی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نے جنرل باجوہ کوکسی کی کوئی شکایت نہیں لگائی، میں نے شکایت لگانے والی سیاست کبھی نہیں کی، سول کی طرح ملٹری بیوروکریسی قابل احترام ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میں اپوزیشن لیڈر کا شکریہ… Continue 23reading میں نے جنرل باجوہ کوکسی کی کوئی شکایت نہیں لگائی، مولانا فضل الرحمان

وفاقی حکومت کا این سی او سی کو بند کرنے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2022

وفاقی حکومت کا این سی او سی کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان این سی او سی کو رواں ماہ کے اختتام پرغیر فعال کرنے جا رہی ہے، یکم اپریل سے ملک میں کرونا کی صورت حال کی مانیٹرنگ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف… Continue 23reading وفاقی حکومت کا این سی او سی کو بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں، نجی ٹی وی کا دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2022

حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز نے کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ٹیم کے کچھ اہم رہنما اورافسران ملک چھوڑ گئے ہیں، کچھ چھوڑنے کی تیاری میں ہیں۔ رپورٹ… Continue 23reading حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اچھا انسان اچھائی کے ساتھ کھڑا ہوتا، برا انسان برائی کے ساتھ، نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے جسے اچھائی برائی کی تمیز نہیں ہوتی، وزیراعظم عمران خان

datetime 11  مارچ‬‮  2022

اچھا انسان اچھائی کے ساتھ کھڑا ہوتا، برا انسان برائی کے ساتھ، نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے جسے اچھائی برائی کی تمیز نہیں ہوتی، وزیراعظم عمران خان

لوئر دیر (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے فضل الرحمن کو ڈیزل کہنے سے منع کیا ہے،خطرناک ڈیزل، شکل سے نظر آنے والا ڈاکو اور شوباز تین چوہے میرا شکار کرنے کیلئے نکلے ہیں،تحریک عدم اعتماد پر ایک ان سوئنگ یارکر سے تینوں کی وکٹیں گراؤں گا، تینوں ڈاکو… Continue 23reading اچھا انسان اچھائی کے ساتھ کھڑا ہوتا، برا انسان برائی کے ساتھ، نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے جسے اچھائی برائی کی تمیز نہیں ہوتی، وزیراعظم عمران خان

شاہ زیب خانزادہ کے سوال پر مولانا فضل الرحمان تپ گئے، غصے میں پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2022

شاہ زیب خانزادہ کے سوال پر مولانا فضل الرحمان تپ گئے، غصے میں پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ نے پروگرام میں مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا کہ آپ کے پاس تحریک عدم اعتماد کے لئے بندے پورے ہیں جس پر مولانا فضل الرحمان غصے میں آ گئے، گزشتہ رات کو مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ لاجز پر پولیس آپریشن کے بعد شاہ زیب… Continue 23reading شاہ زیب خانزادہ کے سوال پر مولانا فضل الرحمان تپ گئے، غصے میں پروگرام چھوڑ کر چلے گئے

وزیراعظم نے جلسے میں آرمی چیف جنرل باجوہ کو کیا پیغام دیا؟ حامد میر نے بتا دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم نے جلسے میں آرمی چیف جنرل باجوہ کو کیا پیغام دیا؟ حامد میر نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سینئر اینکر پرسن و صحافی حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کے لوئر دیر کے جلسے میں کی گئی تقریر پر اپنے تجزیہ میں کہا ہے کہ تقریر سے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ وزیراعظم فوج کا نام اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال یا پھر کوئی اور پیغام دے… Continue 23reading وزیراعظم نے جلسے میں آرمی چیف جنرل باجوہ کو کیا پیغام دیا؟ حامد میر نے بتا دیا

حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں

datetime 11  مارچ‬‮  2022

حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز نے کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ٹیم کے کچھ اہم رہنما اورافسران ملک چھوڑ گئے ہیں، کچھ چھوڑنے کی تیاری میں ہیں۔ رپورٹ… Continue 23reading حکومت کے انتہائی طاقتور لوگ ملک سے نکل گئے یا نکلنے کی تیاری میں ہیں

’’لگتا ہے وزیراعظم عمران خان، جلسے میں مولانا فضل الرحمن سے زیادہ آرمی چیف جنرل باجوہ کو چڑا رہے ہیں؟‘‘رئوف کلاسرا

datetime 11  مارچ‬‮  2022

’’لگتا ہے وزیراعظم عمران خان، جلسے میں مولانا فضل الرحمن سے زیادہ آرمی چیف جنرل باجوہ کو چڑا رہے ہیں؟‘‘رئوف کلاسرا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لوئر دیر کے جلسے میں عوام خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن پر شدید تنقید کے نشتر برسائے اور ساتھ ہی آرمی چیف کے ساتھ ہونے والی گفتگو کا مولانافضل الرحمان سے متعلق حصہ بھی عوامی کر دیا ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے… Continue 23reading ’’لگتا ہے وزیراعظم عمران خان، جلسے میں مولانا فضل الرحمن سے زیادہ آرمی چیف جنرل باجوہ کو چڑا رہے ہیں؟‘‘رئوف کلاسرا