پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت ہتھیار رکھتاہے، سنبھال نہیں سکتا، قطر اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی میزائل کی زد میں آ سکتے تھے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن ائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ قطر ایئر لائن اور سعودی ایئر لائن کے جہاز بھارتی سوپرسونک میزائل کی زد میں آسکتے تھے۔

وزیر خارجہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اس قسم کے ہتھیار رکھتے ہیں اور اسے سنبھال نہیں سکتے کیا بھارت اس قابل ہے کہ اس کے پاس اس قسم کے ہتھیار ہوں؟۔انہوں نے کہا کہ ا س معاملے پر ہم خاموش نہیں رہ سکتے، بھارت بہت خطرناک کھیل کھیل رہا ہے، امید ہے سلامتی کونسل مستقل ممبران اس پر خاموش نہیں رہیں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ 26فروری کو بھارت نے جارحیت کی ہم نے صبر کیا اور 27 فروری کو جواب دیا۔ان کا کہنا تھا کہ شکر ہے میزائل آرمڈ نہیں تھا،اگر غلط فہمی ہو جاتی تو اس کا ذمہ دار کون تھا؟ انہیں کٹہرے میں لانا ہو گا،ری ایکشن ٹائم بہت کم تھا، غلط ری ایکشن آجاتا تو ذمہ دار کون تھا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…