جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ملک کی سمت درست ہے اور معیشت بہتر ہورہی ہے، وزیراعظم عمران خان‎

datetime 11  مارچ‬‮  2022

ملک کی سمت درست ہے اور معیشت بہتر ہورہی ہے، وزیراعظم عمران خان‎

کامرہ(مانیٹرنگ ڈیسک / آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مستحکم ہوتا جا رہا ہے، ملک کی سمت درست ہے اور معیشت بہتر ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے، بالا کوٹ میں پاکستان کے جواب سے پوری… Continue 23reading ملک کی سمت درست ہے اور معیشت بہتر ہورہی ہے، وزیراعظم عمران خان‎

پورا ملک 1 گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا، مولانا فضل الرحمٰن‎

datetime 11  مارچ‬‮  2022

پورا ملک 1 گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا، مولانا فضل الرحمٰن‎

اسلام آباد (آن لائن) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں اسلام آباد پولیس نے تمام قوانین اور اخلاقیات کو روندتے ہوئے دھاوا بولا۔ ممبران پارلیمنٹ پر بلاجواز تشدد کیاگیا ،قوم کے منتخب نمائندوں کو گھسیٹتے ہوئے گرفتار کیا اور ان کے مہمانوں کو زدوکوب کیا۔ کارکنوں کے… Continue 23reading پورا ملک 1 گھنٹے سے کم وقت میں جام کر دیا، مولانا فضل الرحمٰن‎

مولانا رات بھر اِدھر اُدھر فون کرکےمعافیاں مانگتے رہے، شہباز گِل‎

datetime 11  مارچ‬‮  2022

مولانا رات بھر اِدھر اُدھر فون کرکےمعافیاں مانگتے رہے، شہباز گِل‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک / آن لا ئن )وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب رات بھر اِدھر اْدھر فون کرتے رہے، معافیاں مانگتے رہے کہ میرے بندے چھڑوا دیں۔ اپنے ایک بیان میںمعاونِ خصوصی شہباز گِل نے کہا کہ ایک ہی رات… Continue 23reading مولانا رات بھر اِدھر اُدھر فون کرکےمعافیاں مانگتے رہے، شہباز گِل‎

وزیراعظم عمران خان بزدار کو بدلنے پر راضی ہو گئے ہیں، طارق بشیر چیمہ

datetime 11  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان بزدار کو بدلنے پر راضی ہو گئے ہیں، طارق بشیر چیمہ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزرا نے انہیں بتایا وزیراعظم عثمان بزدار کو بدلنے پر راضی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال پر (ق) لیگ کا طویل ترین مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پارٹی، اپوزیشن اور حکومتی اتحادیوں سے مشاورتی عمل پر بات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان بزدار کو بدلنے پر راضی ہو گئے ہیں، طارق بشیر چیمہ

برصغیر کی سلامتی کو غیر متوازن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان

datetime 11  مارچ‬‮  2022

برصغیر کی سلامتی کو غیر متوازن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان

کامرہ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے دفاعی نظام میں جے 10سی کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برصغیر میں سلامتی کو غیر متوازن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس کیلئے مضبوط دفاعی نظام کا ہونا لازمی ہے،ملک کی مسلح افواج اس وقت مضبوط ہوتی ہیں… Continue 23reading برصغیر کی سلامتی کو غیر متوازن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان

بھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔

datetime 11  مارچ‬‮  2022

بھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوت سدھو کو مشرقی امرتسر سے عام ا?دمی پارٹی کی امیدوار جیون جیوت کورنے شکست دی۔بھارتی میڈیا نے بتایا کہ کہ الیکشن میں سدھو کو 6 ہزار ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس… Continue 23reading بھارتی پنجاب میں کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو الیکشن میں شکست کھاگئے۔

جنرل باجوہ نے مجھے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا: وزیراعظم عمران خان

datetime 11  مارچ‬‮  2022

جنرل باجوہ نے مجھے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا: وزیراعظم عمران خان

لوئر دیر (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے فضل الرحمن کو ڈیزل نہ کہنا ۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کے دوران جب وزیراعظم عمران خان خطاب کرنے آئے تو پی ٹی آئی کے جلسے کے شرکا… Continue 23reading جنرل باجوہ نے مجھے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا: وزیراعظم عمران خان

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا

جیکب آباد( این این آئی) تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد جہاں ملک میں سیاسی ماحول گرم ہے وہی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا نہیں؟ اربوں روپے کا جوالگ گیا

عمران خان کے قریب ساتھی عبدالعلیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقا ت کتنے گھنٹے جاری رہی ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2022

عمران خان کے قریب ساتھی عبدالعلیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقا ت کتنے گھنٹے جاری رہی ،تہلکہ خیز دعویٰ

لندن /اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے لندن میں سابق وزیر اعظم اور (ن) لیگ کے قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے ۔میڈیا رپورٹس اور (ن) لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں نواز شریف نے علیم خان کو مسلم… Continue 23reading عمران خان کے قریب ساتھی عبدالعلیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقا ت کتنے گھنٹے جاری رہی ،تہلکہ خیز دعویٰ