جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں پابندیوں کی وجہ سے بولڈ سین نہیں کرسکتے، صبا قمر‎

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ اْنہیں موقع ملا تووہ دوبارہ بالی ووڈ میں کام کریں گی۔ صبا قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے سرحد پار پڑوسی ملک میں کام کرنے کے امکانات کے بارے میں بات کی ہے۔

اْنہوں نے کہا کہ اْنہیں بھارت میں سب کا شکریہ ادا کرنے کا موقع نہیں ملا لیکن وہ بہت خوش اور مشکور ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ’اْنہیں اس بات پر بھی خوشی ہے کہ ودیا بالن، کنگنا رناوت، سری دیوی اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم فیئر کی بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا۔ صبا قمر نے عرفان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے پر کہا کہ’وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ اْنہیں عرفان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا‘۔ادکارہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پابندیوں کی وجہ سے بولڈ سین نہیں کرسکتے۔ اْنہوںمزید کہا ہے کہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہترین کی امید کر رہی ہیں، وہ ایک مثبت انسان ہیں اور انشاء اللہ وہ بالی ووڈ میں دوبارہ کام کریں گی۔



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…