بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بد تمیزی ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لارلیمنٹ لاجز میں سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بدتمیزی معاملہ پر جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں صدر احسن بھون نے کہاکہ سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضی کیساتھ بد تمیزی کی گئی،گرفتار کیا گیا، سپریم کورٹ بار جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…