منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پی ایس ایل میں نہ آنے کی وجہ بتادی

datetime 10  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی عدم دستیابی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران اکثر اوقات میری نیشنل ڈیوٹی ہوتی اس لئے مشکل ہوجاتا ہے۔

آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ وہ پہلی بار پاکستان آئے ہیں، اسلام آباد کافی خوبصورت جگہ ہے، ضروری ہے کہ فینز کے ساتھ انجوائے کریں، کوشش کر رہا ہوں کہ اپنی موجودگی سے فینز کو اینٹرٹین کروں۔وارنر نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کے دوران اکثر اوقات میری نیشنل ڈیوٹی ہوتی اس لئے مشکل ہوجاتا ہے۔آسٹریلوی بیٹر نے کہاکہ وکٹ پر بائونس یا پیس نہ ہو تو فاسٹ بولرز کو کھیلنا مشکل نہیں ہوتا، پہلے ٹیسٹ کی وکٹ سازگار نہیں تھی امید ہے کراچی میں اچھی وکٹ ملے گی۔ڈیوڈ وارنر نے شین وارن سے متعلق کہاکہ وارن سے ہر کسی کی جذباتی وابستگی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…