منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پھانسی کے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ ٹرائل کورٹ نے مجرم محمد ندیم کو شاہد ندیم نامی شخص کے قتل میں سزائے موت سنائی ۔ملزم کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ زخمیوں اور مقتول کی میڈیکل شہادتوں میں واضح تضادات پائے گئے۔ایک زخمی سے متعلق شہادت آئی کہ اس نے خود کو زخمی کیا۔وکیل کے مطابق گواہوں کے بیانات بھی ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو تقویت نہیں دیتے۔ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…