منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

علیم خان لندن پہنچ گئے، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان لندن پہنچ گئے،علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان لندن میں

جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بات ہوگی۔ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان کی قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے بھی ملاقات متوقع ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی رخصت کی صورت میں علیم خان اور ن لیگ کا مشترکہ وزیراعلیٰ لایا جائیگا، جہانگیر ترین اورعبد العلیم خان گروپ نئی سیاسی جماعت پر بھی مشاورت کریں گے۔ذرائع کے مطابق فی الوقت جہانگیر ترین اورعلیم خان گروپ کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگا، اگلے عام انتخابات میں جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان بڑے سیاسی اتحاد کاحصہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دینے پر آئندہ الیکشن میں جہانگیر ترین گروپ کے امیدوار کے خلاف امیدوار کھڑا نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…