یوکرینی صدر نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیک دیئے
کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی… Continue 23reading یوکرینی صدر نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیک دیئے