راولپنڈی (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے آسڑیلیا کیخلاف راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھی سنچری سکور کر ڈالی، امام الحق پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچری سکور کرنے والے دسویں بلے باز بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ کارنامہ حنیف محمد انگلینڈ کیخلاف 1961-62، جاوید میانداد نیوزی لینڈ کیخلاف 1984-85، وجاہت اللہ واسطی سری لنکا کیخلاف 1998-99 ، یاسر حمید بنگلہ دیش کیخلاف 2003-04، انضمام الحق انگلینڈ کیخلاف 2005-06، محمد یوسف ویسٹ انڈیز کیخلاف 2006-07، یونس خان آسڑیلیا کیخلاف 2014-15، اظہر علی آسڑیلیا کیخلاف 2014-15 اور مصباح الحق آسڑیلیا کیخلاف 2014-15 میں انجام دے چکے ہیں۔
امام الحق دونوں اننگز میں سنچری سکور کرنے والے 10 ویں بلے باز بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































