منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے جیالے ضیاء الحق کی قبر پر پہنچ گئے، پھر وہاں پر کیا کیا ؟ ویڈیو وائرل

datetime 9  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے ایک ویڈیو شیئرکی ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کو سابق صدر ضیاء الحق کی قبر پر نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پی پی پی کے جیالوں نے ضیاء الحق کی قبر پر کھڑے ہو کر پارٹی قائدین کے حق میں نعرے بازی کی ۔ شہباز گل نے جیالوں کے اس عمل کو قبر کی بے حرمتی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ” قبر کسی کی بھی ہو اس کی بے حرمتی انتہائی گھٹیا حرکت ہے۔ پی پی کی لیڈرشپ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، ساری زندگی خود قبروں کی سیاست کرنے والے آج دوسروں کی قبروں کی بے حرمتی کروا رہے ہیں۔”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…