ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کا فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کی نا اہلی کی وجہ سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اتحادی جماعتوں سے سینیٹ انتخاب میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے،آغا ارسلان سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کا فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

یوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان

datetime 8  مارچ‬‮  2022

یوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی طرف سے کسی بھی وقت پولینڈ کو اپنے میگ 29 طیارے یوکرین کو دئے جانے کے بدلے میں ایف 16 طیارے دیئے جانے کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے ساتھ براہ راست جنگی ٹکراؤ کے خطرہ کے ادراک کے باوجود امریکہ کی… Continue 23reading یوکرین کو جنگی طیارے دینے کے بدلے پولینڈ کو امریکا سے ایف 16 طیارے ملنے کا امکان

مغربی کلچر کی یلغار قبول نہیں، شیطانی نظام نے خاندانی نظام تباہ کر دیا، سراج الحق

datetime 8  مارچ‬‮  2022

مغربی کلچر کی یلغار قبول نہیں، شیطانی نظام نے خاندانی نظام تباہ کر دیا، سراج الحق

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان میں عورت کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ حقوق کے نام پر عورت اس کے بنیادی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔ مغربی کلچر کی یلغار قبول نہیں۔ ملک کی بنیاد نظریاتی، اسلام عورت کے حقوق کا مکمل ضامن ہے۔ شیطانی… Continue 23reading مغربی کلچر کی یلغار قبول نہیں، شیطانی نظام نے خاندانی نظام تباہ کر دیا، سراج الحق

امام الحق اور عبداللہ شفیق نے پنڈی ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

datetime 8  مارچ‬‮  2022

امام الحق اور عبداللہ شفیق نے پنڈی ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

راولپنڈی (آن لائن )پنڈی ٹیسٹ میں امام الحق اور عبداللہ شفیق دونوں اننگز میں سنچری شراکت کرنے والی 51 سال میں پہلی جوڑی بن گئی۔اس سے قبل 1971 میں انگلینڈ کے جیوفری بائیکاٹ اور جان ایڈرچ نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔امام اور عبداللہ کی جوڑی ایک ٹیسٹ میں دو سنچری پارٹنرشپ کرنیوالی پاکستان کی… Continue 23reading امام الحق اور عبداللہ شفیق نے پنڈی ٹیسٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

تحریک عدم اعتماد،اندرون سندھ سے منتخب حکومت کے اتحادی ارکان کی اہمیت بڑھ گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد،اندرون سندھ سے منتخب حکومت کے اتحادی ارکان کی اہمیت بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں کراچی سمیت اندرون سندھ سے منتخب ہونے والے حکومت کے اتحادی جماعتوں کے ارکان کی اہمیت بڑھ گئی ہے حکومت کی اتحادی جماعتیں جی ڈی اے ، ایم کیو ایم اورپی ٹی آئی کے بعض ارکان قومی اسمبلی بھی حکومت سے ناراض ہیں اور گاہے بگاہے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد،اندرون سندھ سے منتخب حکومت کے اتحادی ارکان کی اہمیت بڑھ گئی

جہیز نہ ملنے پر دلہا نے شادی سے انکار کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

جہیز نہ ملنے پر دلہا نے شادی سے انکار کردیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست بہار میں لڑکی والوں کی طرف سے جہیز نہ دینے اور ڈیمانڈز پوری نہ کرنے پر دْلہا نے شادی سے انکار کردیا۔بارات کے ساتھ آنے والا دلہا ایک سکول ٹیچر کا بیٹا تھا، اس نے کہا کہ میری سرکاری نوکری لگنے والی ہے اور اتنا خرچہ میں اپنی… Continue 23reading جہیز نہ ملنے پر دلہا نے شادی سے انکار کردیا

ملک غلط سمت پر گامزن ہے، سروے میں 80 فیصد پاکستانیوں کی رائے

datetime 8  مارچ‬‮  2022

ملک غلط سمت پر گامزن ہے، سروے میں 80 فیصد پاکستانیوں کی رائے

کراچی(این این آئی)ایک سروے میں 80 فیصد پاکستانیوں کا ماننا ہے کہ ملک اس وقت غلط سمت پر گامزن ہے۔رپورٹ میں مارکیٹ ریسرچ کمپنی اِپسوس کی جانب سے صارفین اعتماد سروے کیا گیا جس میں 80 فیصد پاکستانیوں نے تسلیم کیا کہ ملک غلط سمت پر گامزن ہے اور خاص طور پر کورونا وبا کے… Continue 23reading ملک غلط سمت پر گامزن ہے، سروے میں 80 فیصد پاکستانیوں کی رائے

کرپٹ مافیا کہتا ہے این آر او نہیں دو گے تو حکومت گرادیں گے ، وزیراعظم عمران خان

datetime 8  مارچ‬‮  2022

کرپٹ مافیا کہتا ہے این آر او نہیں دو گے تو حکومت گرادیں گے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کا ٹولہ، چوروں کا گلدستہ، ڈاکوؤں کا پلندہ میرے خلاف جتنی بھی کوشش اور پلاننگ کرلے، ان کو این آر او نہیں دوں گا، مخالفین کے مقابلے کیلئے تیار ہوں ، ان کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا،کرپٹ مافیا کہتا ہے این آر… Continue 23reading کرپٹ مافیا کہتا ہے این آر او نہیں دو گے تو حکومت گرادیں گے ، وزیراعظم عمران خان

تحریک عدم اعتماد، پارلیمنٹ میں حاضری ، ن لیگی ارکان اسمبلی گروپس میں تقسیم ، ہر گروپ کا کوارڈینیٹر مقرر

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، پارلیمنٹ میں حاضری ، ن لیگی ارکان اسمبلی گروپس میں تقسیم ، ہر گروپ کا کوارڈینیٹر مقرر

اسلام آباد (آن لائن )لیگی ارکان پارلیمنٹ کی پارلیمان میں حاضری یقینی بنانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے ارکان اسمبلی کو گروپس میں تقسیم کر کے ہر گروپ کا کوارڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔ذ رائع کے مطابق ہر گروپ کا وٹس ایپ گروپ بھی تشکیل دے دیا گیا ۔گروپ لیڈر ارکان کی ایوان… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، پارلیمنٹ میں حاضری ، ن لیگی ارکان اسمبلی گروپس میں تقسیم ، ہر گروپ کا کوارڈینیٹر مقرر