اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کی نا اہلی کی وجہ سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اتحادی جماعتوں سے سینیٹ انتخاب میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے،آغا ارسلان سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے امیدوار تھے۔ خیال رہے کہ دوہری شہریت کے باعث فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دینے پر نشست خالی ہوئی تھی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اتحادی ایم کیوایم اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا ہے۔خیال رہے کہ فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن 9 مارچ کو سندھ اسمبلی میں ہونا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…