منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں منعقد ہوئیں۔تین سال میں پہلی مرتبہ فالکن ٹیلون نامی مشق کا پاکستان میں انعقاد ہوا جس میں امریکی اور پاکستانی پائلٹس نے طیارے اڑائے۔فوجی مشقوں کا مقصد خطہ میں سلامتی سے متعلق اْمور پر امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔اختتامی تقریب میں ناظم الاْمور اینجلا ایگلر سمیت یو ایس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…