منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے لیگی ایم پی اے کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

فیصل آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے (ن) لیگ کے ایم پی اے میاں اجمل آصف کا جعلی ڈگری کیس ختم کر دیا، والدہ اور حلقہ کے عوام کی دعائوں سے کامیابی ملی،اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔میاں اجمل آصف ن لیگ کے ایم پی اے پی پی 108 میاں اجمل آصف نے کہا ہے کہ کہ میری ڈگری کے خلاف رانا خان شبیر خان مرحوم نے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی تھی کہ میاں اجمل آصف کی ڈگری جعلی ہے

جبکہ الیکشن ٹربیونل پہلے ہی میاں اجمل آصف کے حق میں فیصلہ دے چکا ہے چھ سال گزرنے کے بعد آج سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری کیس کو ختم کر دیا کہ پہلے الیکشن ٹربیونل میں اس کا فیصلہ ہو چکا ہے اس لئیے عدالت کا وقت ضائع نہ کیا جائے میاں اجمل آصف کا مزید کہنا تھا کہ میری والدہ اور حلقہ کی عوام کی دعائوں سے مجھے اللہ تعالی نے ہر جگہ کامیابی دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…