اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

پرویز خٹک کے بھائی کا پی ٹی آئی چھوڑ کر بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

نوشہرہ(این این آئی) پرویز خٹک کے بھتیجے سابق تحصیل ناظم احد خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کامیاب رہی۔ایک انٹرویومیں احد خٹک نے کہا کہ اسلام آباد میں 10 مارچ کو لیاقت خٹک جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔احد خٹک نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ لیاقت خٹک پی ٹی آئی پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو کر جے یو آئی میں شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…