اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما یار محمد رند کی سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما یار محمد رند نے بھی سابق صدر آصف زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق ملاقات ميں موجودہ سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ممبران کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال رہے کہ آج پاکستان پیپلز پارٹی سے پاکستان تحریکِ انصاف میں

جانے والے ندیم افضل چن بھی دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے سیاست کا آغاز کیا، پیپلزپارٹی چھوڑنا میرا غلط فیصلہ تھا، پی پی میں دوبارہ شمولیت کے فیصلے پر مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ پی ٹی آئی عوامی جماعت ہے لیکن یہ عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں مکمل ناکام رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…