ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن جماعتوں کا تحریک عدم اعتماد کی تاریخ پراتفاق ہو گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ آصف زرداری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال اور عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے اہم امورپربات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں یوسف رضا گیلانی،

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، شاہد خاقان عباسی، سید خورشید شاہ، سید نوید قمر، احسن اقبال، رانا ثنائ￿ اللّٰہ خان، خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق، مرتضیٰ وہاب اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے تین بڑوں نے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تاریخ آپس میں طے کرلی ہے، جس کا اعلان جلدکیا جائیگا۔ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ نے زرداری ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100 فیصد اعتماد ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، ہم اس مصیبت سے جلد نجات حاصل کرلیں گے، جو فیصلہ ہوا اس سے قائدین آگاہ کریں گے۔ جے یو آئی کے رہنما اکرم درانی نے کہاکہ سب تسلی رکھیں ایک دو دن تک سب پتہ چل جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…