پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پیش گوئی درست ثابت ہوئی ، کوہلی کارنگ اڑ گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہالی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا صارف کی بھارتی بیٹرویرات کوہلی سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف موہالی میں کھیلے جارہے میچ میں ویرات کوہلی سنچری ٹیسٹ میں بھی سنچری بنانے میں ناکام رہے جس سے مداحوں کے دل تو ٹوٹے لیکن حیران کن طور پر ایک مداح کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔

ایک صارف نے ٹوئٹ میں پیش گوئی کی تھی کہ کوہلی اپنے 100ویں میچ میں سنچری نہیں بنا سکیں گے اور 45 رنز بنا کر بولڈ ہو جائیں گے پھر وہ اس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے افسردگی سے پویلین لوٹ جائیں گے۔ادھر کوہلی میدان میں اترے تو سوشل میڈیا پر مداح نے اپنی پیش گوئی شیئر کی اور ہوا بھی وہی جیسا کہ ٹوئٹ میں کہا گیا تھا۔ کوہلی سنچری نہ بنا سکے اور 45 رنز پر بولڈ ہونے کے بعد گیند کے اسپن ہونے پر حیران رہ گئے۔کوہلی سر جھکائے پویلین لوٹے تو پیش گوئی سے متعلق ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور لوگ اس پر تبصرے کرتے ہوئے کہنے لگے کہ شاید یہ فکسنگ بھی ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…