جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

تقریب میں مداح کی فوٹو بنواتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کو چھونے کی کوشش لیکن پیچھے کھڑے نوجوان نے کیا کیا ؟ جانئے 

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)دنیا بھر کے فنکاروں کو جہاں عوامی سطح پر ایک خاص پروٹوکول حاصل ہوتا ہے اور  مداح ان کے آگے پیچھے ہوتے ہیں وہیں انہیں اکثر ناخوشگوار واقعات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔انسٹاگرام پر مہوش حیات نے ایک اسٹوری شیئر کی ہے

جس میں مداح کو  ایک تقریب میں فوٹوسیشن کے دوران عقب سے ہاتھ بڑھاکر انہیں چھونے کی کوشش میں قریب آتے دیکھا جاسکتا ہے۔لیکن اس دوران مہوش حیات کے پیچھے کھڑے شخص نے ہاتھ بڑھا کر مداح کی کوشش ناکام بنادی۔اداکارہ نے اس واقعے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے اپنے خیالات کااظہار کیا۔مہوش حیات  نے لکھا یہ دیکھ کر حیران ہوں کہ کس طرح آزاد خیال مداح فنکاروں کو آسان لیتے ہوئے انہیں چھونے کی کوشش کرتے ہیں، اگرچہ اس واقعے کا علم نہیں تھا لیکن ریحان کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے عقب سے محفوظ رکھا ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کو آپ سے سیکھنا چاہیے کہ ایک بہترین انسان کو کیا کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…