ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حالات ہاتھ سے نکل رہے ہیں،قریبی ساتھی نے عمران خان کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کی قیادت کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیدیا ۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے وزیر قانون راجہ بشارت اور صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقا ت میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کی قیادت کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو سیاسی حالات ہیںاس کا تقاضہ ہے کہ آگے بڑھ کر حکومت پہلے فیصلہ لے لے ،جو پہلے فیصلہ لیتا ہے سیاست میں اس کو برتری حاصل ہوجاتی ہے ۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ لمحہ بہ لمحہ صورت حال تبدیل ہورہی ہے ،اس صورتحال پر مشورہ بھی ہورہا ہے اور رابطے بھی ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…