منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں ، ندیم افضل چن کا تحریک انصاف چھوڑنے پر ردعمل آگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی و سابق ترجمان ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں۔گزشتہ روز ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی تھی اور واپس پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ عزت داروں کو عزت چاہیے اقتدار نہیں۔خیال رہے کہ ندیم افضل چن نے 19 اپریل 2018 کو عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…