بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

عمران خان کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک بڑی عالمی سازش ہے اور دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا،سیاسی بحران ملکوں میں آتے رہتے ہیں، کوئی نئی چیز نہیں ، تحریک عدم اعتماد جمہوری حق ہے ،فارن امپورٹڈ کرائسز اور پاکستان کے خلاف باہر سے… Continue 23reading عمران خان کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

پرویزالہٰی نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کیا اور عمران خان پرویزالہٰی کے ساتھ ہاتھ کرگئے

datetime 30  مارچ‬‮  2022

پرویزالہٰی نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کیا اور عمران خان پرویزالہٰی کے ساتھ ہاتھ کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی)تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں  سلیم صافی نے دعویٰ کیا  “پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ خان نےان کے بیٹےکو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایااوروہ بھی ایک ریٹائرڈ سے۔حقیقت سامنےآنےسےاب وہ پچھتارہےہیں… Continue 23reading پرویزالہٰی نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ کیا اور عمران خان پرویزالہٰی کے ساتھ ہاتھ کرگئے

اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا یا نہیں ؟ فیصل سبزواری نے ایسا اعلان کر دیا کہ سیاست میں کھلبلی مچا دی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا یا نہیں ؟ فیصل سبزواری نے ایسا اعلان کر دیا کہ سیاست میں کھلبلی مچا دی

اسلام آباد ، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فیصل سبزواری نے اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کے نکات ہیں جن پر سیر حاصل بحث ہونی ہے ، اس معاہدے کے تمام نکات عوامی ہیں ، جس کی توثیق رابطہ کمیٹی سے… Continue 23reading اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا یا نہیں ؟ فیصل سبزواری نے ایسا اعلان کر دیا کہ سیاست میں کھلبلی مچا دی

ایک بار پھر چینی بیرون ملک بیچنے کا پلان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

ایک بار پھر چینی بیرون ملک بیچنے کا پلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئی این پی)شوگر انڈسٹری کے قابل اعتماد ذرائع نے کہا ہے کہ آزمودہ برادر ملک چین پاکستان سے انٹرنیشنل مارکیٹ کے مقابلے میں سو ڈالر فی ٹن زیادہ قیمت پر چینی خریدنے کو تیار ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق چین پاکستان کیساتھ دوطرفہ تجارت کو متوازن بنانے کیلئے عالمی منڈی کی قیمت… Continue 23reading ایک بار پھر چینی بیرون ملک بیچنے کا پلان

ق لیگ کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینے کا فیصلہ بڑا سوچ سمجھ کرکیا بڑے مقاصد کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں وزیراعظم عمران خان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

ق لیگ کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینے کا فیصلہ بڑا سوچ سمجھ کرکیا بڑے مقاصد کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔خارجہ پالیسی کے پیش نظرخط زیادہ لوگوں کیساتھ شیئرنہیں کرسکتے،عدم اعتماد ناکام ہو گی، ق لیگ کووزارت اعلی دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا۔ عثمان بزدار نے پی ٹی آئی… Continue 23reading ق لیگ کو وزارت اعلیٰ پنجاب دینے کا فیصلہ بڑا سوچ سمجھ کرکیا بڑے مقاصد کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں وزیراعظم عمران خان

توہین مذہب کا الزام ، مدرسے کی معلمہ کا گلا کاٹ دیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

توہین مذہب کا الزام ، مدرسے کی معلمہ کا گلا کاٹ دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ توہین مذہب پر تین خواتین نے مدرسے کی معلمہ کو گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ ڈی پی او کے مطابق ان تینوں خواتین کو ان کی رشتے دار 13سالہ لڑکی نے بتایا کہ اس نے خواب دیکھا کہ مقتولہ نے توہین مذہب کی جس پر… Continue 23reading توہین مذہب کا الزام ، مدرسے کی معلمہ کا گلا کاٹ دیا گیا

وزیراعظم نے پیر کے روز پرویز الٰہی کو بزدار کا استعفیٰ دکھایا پہلے میرے عدم اعتماد سے نمٹ لیں پھر بزدار کا استعفیٰ گورنر کو بھجوایا جائےگا، وزیراعظم

datetime 30  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم نے پیر کے روز پرویز الٰہی کو بزدار کا استعفیٰ دکھایا پہلے میرے عدم اعتماد سے نمٹ لیں پھر بزدار کا استعفیٰ گورنر کو بھجوایا جائےگا، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہی کو منحرف اراکین کی واپسی کا ٹاسک سونپ دیا،منحرف اراکین کے تمام تحفظات دور کروں گا، ان کی پارٹی میں عزت پر کوئی حرف نہیں آئے گا۔ وزیرا عظم ہائوس اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہی نے ملاقات… Continue 23reading وزیراعظم نے پیر کے روز پرویز الٰہی کو بزدار کا استعفیٰ دکھایا پہلے میرے عدم اعتماد سے نمٹ لیں پھر بزدار کا استعفیٰ گورنر کو بھجوایا جائےگا، وزیراعظم

نمبرز پورے ہیں اب عمران خان کو رخصت کریں گے ترجمان پی ڈی ایم نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

نمبرز پورے ہیں اب عمران خان کو رخصت کریں گے ترجمان پی ڈی ایم نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، اصلاحات بھی ہوں گی اور الیکشن بھی ہوگا،شیخ رشید کی بات کو دیکھ کر متحدہ فیصلے نہیں کرتی۔ شیخ رشید کو 4 سال بعد یقین ہوا کہ عمران… Continue 23reading نمبرز پورے ہیں اب عمران خان کو رخصت کریں گے ترجمان پی ڈی ایم نے بڑا اعلان کر دیا

دھمکی آمیز خط جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا’ عثمان ڈارکا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

دھمکی آمیز خط جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا’ عثمان ڈارکا اعلان

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط حقیقت ہے اگر یہ جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا،دھمکی آمیز خط ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، یہ قطری خط نہیں بلکہ تصدیق کیلئے ہم نے چیف جسٹس کو دکھانے کی پیشکش کی ہے۔… Continue 23reading دھمکی آمیز خط جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا’ عثمان ڈارکا اعلان