باپ کے ارکان نے رابطے شروع کردئیے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق حکومتی ترجمانوں کو دھمکی آمیز خط پر بریفنگ دی گئی اور وزیراعظم نے ترجمانوں کو ہدایت کی کہ دھمکی آمیز خط کا معاملہ اجاگر کریں۔ ذرائع پی ٹی آئی کے… Continue 23reading باپ کے ارکان نے رابطے شروع کردئیے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی