بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سیاسی حالات معیشت کیلئے خطرہ قرار اکنامک اپ ڈیٹ اینڈآئوٹ لک رپورٹ جاری

datetime 29  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ اینڈآئوٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق معیشت5فیصد شرح نمو کی جانب مضبوطی سے بڑھ رہی ہے تاہم سیاسی حالات معیشت کیلئے خطرات پیدا کررہے ہیں۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ مہنگائی اورکرنٹ اکائونٹ خسارے کا دبا ئوتاحال برقرارہے اور رواں ماہ مہنگائی ساڑھے9سے ساڑھے11 فیصد رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ایک سال کے

دوران ڈالر26.34 روپے مہنگا ہوا اور جولائی تا جنوری مالی خسارہ 1862 ارب روپے رہا،برآمدات میں28فیصداضافہ اورحجم20ارب 60 کروڑ ڈالر رہا۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ درآمدات49 فیصد اضافے سے 47.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں6.1 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1 ارب25 کروڑ ڈالر رہی۔اکنامک اپ ڈیٹ اینڈآئوٹ لک کے مطابق ٹیکس ریونیو میں30.4 فیصد اضافہ ہوا اور3802 ارب روپے جمع ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…